the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یوا ین آئی) سپریم کورٹ نے بہار میں سیوان کے صحافی راجدیو رنجن کے قتل کے معاملے کی تحقیقات کر نے والے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو تین ماہ میں تحقیقات مکمل کرنے کا آج حکم



دیا۔ عدالت عظمی نے مقتولہ صحافی کی بیوی آشا رنجن کی درخواست کی سماعت کے دوران سی بی آئی سے کہا کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات تین ماہ میں مکمل کرے۔ اس سے پہلے بہار حکومت نے اس معاملے میں عدالت کے نوٹس کا جواب دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.